حیدرآباد۔26اگسٹ(اعتماد نیوز) اے پی کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے
آج مختلف ڈمسٹک اور انٹر نیشنل ایر لائن اداروں کے ذمہ
داران کے ساتھ
اجلاس منعقد کیا۔ اس اجلاس میں سنگا پور ‘ ملائیشیا ‘ عمارات ‘ انڈگو اور
اسپائس جیٹ جیسے اداروں کے ذمہداران نے شرکت کی۔